اپنے تجربے کی سطح اور ٹریڈنگ کی حکمت عملی پر انحصار کرتے ہوئے، سی ایف ڈیز کے ساتھ بڑھتی ہوئی اور کم ہوتی خام تیل کی منڈیوں اور انڈسٹری میں اعلی ٹریڈنگ حالات کے حوالے سے ٹریڈنگ کے لیے spot اور future کے مابین کانٹریکٹس کا چناؤ کریں۔
انتہائی تیز عملدرآمد
سب سے پہلے تو، انرجی مارکیٹس اور اجناس کی قیمتوں کو متاثر کرنے والے عوامل کی عمدہ سمجھ بوجھ۔ پھر، ایک HFM لائیو یا ڈیمو ٹریڈنگ اکاونٹ کھولیں اور اپنا پلیٹ فارم، حکمت عملی اور ٹریڈنگ کے موقع کا چناؤ کریں۔ اپنی پوزیشن کھولیں اور جائزہ لیں۔
کئی ایسے عوامل ہیں جو کہ انرجی کموڈیٹیز کی قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، بشمول:
HFM پر، ہم مختلف ٹریڈرز کی مخصوص ضروریات کے مطابق اکاؤنٹ کی متعدد اقسام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی حکمت عملی، فنڈنگ کی سطح یا خطرے کا میلان جو بھی ہو، آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک اکاؤنٹ موجود ہوتا ہے۔ براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹس پیج کی پڑتال کریں۔
برینٹ خام تیل پیک میں سرفہرست ہے کیونکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی انرجی ہے۔ برینٹ خام کو ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کی طرف سے بہت زیادہ قدر دی جاتی ہے کیونکہ دنیا کے خام تیل کے بڑے حصے کی قیمت کے تعین کے لیے یہ ایک معیار تصوّر کیا جاتا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کا تعیّن مختلف عوامل کے ذریعے ہوتا ہے، جیسا کہ عالمی طلب اور رسد، جغرافیائی سیاسی واقعات، اور معاشی انڈیکیٹرز۔ عالمی معیار کے طور پر اس کی اہمیت کے باعث، برینٹ خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ عالمی مالیاتی مارکیٹوں کے ساتھ ان ممالک کی معیشتوں پر بھی نمایاں اثر ڈال سکتا ہے جو تیل کی برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔